پرویز مشرف کا سارا کمانڈو پن نکل گیا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Dr Abdul Qadeer Khan

Dr Abdul Qadeer Khan

لاہور (جیوڈیسک) معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا سارا کمانڈو پن نکل گیا ہے۔

لاہور میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مزید کہنا تھا کہ مکافات عمل جاری ہے، ہمارے ساتھ شرارت کرنے والا مشرف آج خود بھاگا بھاگا، چھپا چھپا پھر رہا ہے۔