لاہور (جیوڈیسک) مقامی شہری سید اقتدار حیدر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔
لیکن سابق صدر بیماری کو بیناد بنا کر بیرون ملک جانا جاہتے ہیں۔ ان کو زیرالتوا مقدمات کے ختم ہونے تکبیرون ملک جانے سے روکا۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ پرویز مشرف کا نام ایگّزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے۔