پرویز مشرف کو ریمنڈ ڈیوس کی طرح جانے دیا گیا تو ملک میں جمہوریت پر ڈرون حملے ہوتے رہیں گے
Posted on April 5, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
جھنگ : سا بق امر پرویز مشرف کو ریمنڈ ڈیوس کی طرح جانے دیا گیا تو ملک میں جمہو ریت پر ڈرون حملے ہو تے رہیں گے ملک کی تبا ہی اور بر با دی کا زمہ دار پرویز مشرف ہے ۔جس کی غلط پا لسیو ں کی وجہ ملک مسا ئل کی دلد ل میں پھنس چکا ہے مشر ف لا ل مسجدکی معصو م بچیو ں کا قا تل ہے ڈالر وں کے عو ض پا کستا نی شہریو ں کو امر یکیو ں کو فر وخت کر کے نا قا بل معا فی جر م کیے ہیں جس کی سز اضرور ملنی چا ہیے تا کہ ملک کو تبا ہی بر با دی کی طر ف لے جا نے والا شخص اپنے انجا م کو پہنچ سکے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت والجما عت کے مر کز ی راہنما علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی نے جا مع مسجدمد نی شہید میں جمعتہ المبا ر ک کے ایک بڑے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
انہو ں نے کہا کہ حکو مت پر ویز مشر ف کو رہا کر نے کی کو شش نہ کر ے ملک میں امیر اور غر یب کے سا تھ ایک جیسا سلو ک نہیں کیا جا رہا امیر جر م کر کے بھی عیا شو ں جیسی زند گی گز ار رہے ہیں جبکہ غر یب کے سا تھ جر م نہ کیے جا نے کے با وجو د مجرمو ںجیسا سلو ک کیا جا رہا ہے ۔ ملک میں جب تک امیر اور غر یب کے فر ق کو ختم نہیں کیا جا تا امیر اور غر یب کے سا تھ یکسا ں سلو ک نہیں کیا جا سکتا اس وقت تک ملک میں امن قا ئم نہیں ہو سکتا ۔انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم میا ں محمد نو از شر یف عوام سے کیے گئے اپنے وعد ے پو ر ے کریں اور امر یکی قید سے ڈاکٹر عا فیہ صدیقی کو فو ر ی رہا کر وانے کیلئے عملی اقد اما ت کر یں انہو ں نے مز ید کہا کہ ملک کو سیکو لر بنا نے کی کسی کو شش کو کا میا ب نہیں ہو نے دیا جا ئے گا یہ ملک اسلا م کے نا م پر بنا تھا اور اس ملک میں اسلا می نظا م نا فذ ہو کر رہے گا ملک میں اسلا می نظا م نا فذ نا ہو نے کی وجہ سے ملک پا کستا ن کے مسا ئل روز بڑھ رہے ہیںحکو مت ملک میں فور ی اسلا می قا نو ن نا فذکر ے سیکو لر اور ملک دشمن عنا صر کی اسلام دشمن سا زشو ں کو کسی صو ر ت کا میا ب نہیں ہو نے دیا جا ئے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com