پرویز مشرف کی رہائی کی خبر سنتے ہی تمام حلقہ کی طرف سے لوگوں سے اظہار خیال

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق ٹکٹ ہو لڈر 114 PPکے امید و ار را جہ گلر یز اختر یو سی 70ٹھو ٹھہ را ئے بہا در نے سا بق صدر جنر ل ( ر ) پر ویز مشر ف کی رہا ئی کی خبر سنتے ہی تما م حلقہ کی طر ف سے لو گو ں سے اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ جنر ل پر و یز مشر ف کی بے گنا ہی ثا بت ہو گئی ۔اور را جہ گلر یز اختر نے تما م یو نین کو نسل میں مٹھا ئیا ں تقسیم کیں اور ان کے ڈیر ہ پر لو گو ں کا رش لگ گیا اور مبا رک با ددی۔

را جہ گلر یز نے تما م افرا د کا شکر یہ ادا کیا اور پر ویز مشر ف کے لیے دعا کر و ائی ۔ اور کہا کہ فتح حق اور سچ کی ہو ئی ہے اور سپر یم کو رٹ آ ف پا کستا ن نے میرٹ پر فیصلہ سنا تے ہو ئے سا بق صدر آ رمی چیف جنر ل پر ویز مشر ف کو تما م کیسیز سے با عز ت بر ی کیا ہے ۔ اورکہا کہ ہم جلد ٹھو ٹھہ را ئے بہا در سے قا فلہ کی صو رت میں مبا رک دینے مشر ف کی رہا ئش گا ہ پر جا ئیں گے۔