پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔

برآمد کئے گئے اسلحے میں سولہ پستول، چار بندوقیں اور سولہ ہزار کارتوس شامل ہیں۔ گرفتار ملزم سے تحقیقات بھی جاری ہیں۔