پشاورکے علاقہ چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقہ چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ ہوا۔ دھماکہ سے تین دوکانوں کو نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق دھماکہ چوک ناصر خان میں رضائیوں کے دوکان کے باہر نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔ دھماکہ سے آس پاس مزید تین دوکانوں کو جزوی نقصان پہنچاہے۔