پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

Peshawar

Peshawar

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ناصرپور میں مکان کے تنازعے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ناصر پور میں۔

مکان کی ملکیت کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔