پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

Rainfall

Rainfall

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آئندہ چو بیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

پشاورمیں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا اور بارش کا سلسلہ مزید جاری ہے گا۔

پشاور میں کم سے کم درجہ حرات بارہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔