پشاور میں جمیل چوک کے قریب دھماکا

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں جمیل چوک کے قریب دھماکا، ہو اہے پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔ دھماکے کی جگہ ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔