پشاور: خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو کے درمیان بجلی کا معاملہ طے ہو گیا، تمام متنازع امور کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق، سرکاری ذرائع، پیسکو خیبر پختونخوا کو پوری بجلی فراہم کرے گا، صوبائی حکومت بلوں کی دائیگی یقینی بنائے گی، صوبے میں 750 فیڈرز میں سے 370 فیڈرز پر 60 فیصد سے زیادہ لاسز ہیں، ذرائع، بجلی چوری روکنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہو گی ،سرکاری ذرائع۔