پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آ گ بھڑک اٹھی، خاتون زخمی

Peshawar

Peshawar

پشاور(جیوڈیسک)لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا ، اسپتال ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی3گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آتشزدگی کے واقعے میں ایک مریض خاتون جھلس کر زخمی ہو گئیں۔اسپتال انتظامیہ نے گائنی وارڈ سے مریض خواتین کو نکال لیا ہے۔