پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

PESHAWAR

PESHAWAR

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے ہوئے، خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکا پشاور کے علاقے دوران پور، نعمان ٹاؤن میں ایک گھر کے سامنے ہوا۔

دوسرا دھماکا دورہ روڈ پر سابق ناظم کے گھرکے سامنے ہوا، جس سے گھر کے دروازے کو جزوی نقصان پہنچا، دونوں دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔