پشاور: مشرف حملہ کیس کے مجرم نیاز احمد کو پھانسی دیدی گئی

Executed

Executed

پشاور (جیوڈیسک) مشرف حملے کیس کے مجرم نیاز احمد کو سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرف حملے کیس کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نیاز احمد کا تعلق صوابی سے تھا۔