پشاور اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

Earthquakes

Earthquakes

پشاور (جیوڈیسک) پشاور، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئے ہے جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افعانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔