پشاور میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

Polio

Polio

پشاور (جیوڈیسک) شہر میں انسداد پولیو مہم کل سے ہو گی جس میں 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔

جس کے تحت 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم کے کے لئے 4 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جب کہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہو گی۔