پشاور: صدر میں ایک عمارت آتشزدگی سے جزوی متاثر

Building Fire

Building Fire

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر میں آگ لگنے سے ایک عمارت کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق آگ رات گئے صدر کے علاقے میں ایک عمارات میں لگی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت امدادی کاروائی سے عمارات میں آگ پر قابو پالیا گیا۔

پولیس کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سے لگی، جس سے سے عمارات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔