پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

PESHAWAR

PESHAWAR

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی گہرائی زمین میں 120 کلو میٹرتھی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔