پشاور : دہشتگرد کیساتھ اب اس کا خاندان بھی دہشتگردی کا ذمہ دار ہو گا، حکومت نے پبلک نوٹس شائع کر دیا، خاندان کے کسی بھی فرد کے لاپتہ ہونے کا پولیس اور پولٹیکل ایجنٹ کو بتایا جائے، صوبائی حکومت کا انتباہ، لاپتا شخص دہشتگردی میں گرفتار یا ہلاک ہوا تو خاندان کے سربراہ سے پوچھا جائے گا، صوبائی حکومت۔