پشاور: پھندو میں پولیس کارروائی،23 پستول ہزاروں کارتوس برآمد

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس نے کارروائی کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ،پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران گاڑی کی تلاشی کے دوران خفیہ خانو ں سے 23 پستول اور ہزار کارتوس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔