پیٹرا کووٹوا نے فیڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Petra kuutua

Petra kuutua

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں کھیلے گئے فیڈ کپ کے فائنل میں پیٹرا کووٹوا اپنی جرمنی حریف کیربر کے خلاف اِن ایکشن ہوئیں۔ نمبر چار ومبلڈن چیمپئن ٹینس اسٹار پیٹرا کووٹوا نے برتری دکھاتے ہوئے۔

میزبان کھلاڑی کو ٹف ٹائم دیا۔ پیٹرا نے تین دو سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اعصاب شکن مقابلہ 2 گھنٹے اور 57 منٹ تک جاری رہا۔ جمہوریہ چیک کو چار سال بعد فیڈ کپ کا چیمپئن بننے کا اعزاز ملا ہے۔