پٹرول بحران، ہمایوں خان مندوخیل کا حکومتی بینچوں سے علیحدگی کا فیصلہ
Posted on January 19, 2015 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Petrol Crisis
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر ہمایوں خان مندو خیل نے حکومتی بنچ سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ آج درخواست جمع کرائیں گے۔
سینیٹر ہمایوں خان مندوخیل نے بتایا کہ انہوں نے پیٹرول بحران حل کرنے میں ناکامی پر حکومتی بنچ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔
آج چیئرمین سینیٹ کو باضابطہ طور پر درخواست جمع کرائیں گے جس کے بعد وہ ایوزیشن بنچوں پر بیٹھیں گے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com