رواں سال پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت میں اضافہ

Petrol

Petrol

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے جنوری تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت تین فیصد اضافے سے چالیس لاکھ ستر ہزار ٹن رہی۔

مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران پٹرول کی فروخت تیرہ فیصد اضافے سے اکیس لاکھ پچاسی ہزار ٹن رہی ۔ فرنس آئل کی کھپت چھ فیصد کمی سے ساڑھے اکاون لاکھ ٹن رہی۔