سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پٹرولنگ پوسٹ چنگس ضلع منڈی بہاؤالدین نے دوران گشت مختلف مکانات پر موبائل ایجوکیچن یونٹ کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ چنگس ضلع منڈی بہاؤالدین نے دوران گشت مختلف مکانات پر موبائل ایجوکیچن یونٹ کا اہتمام کیا۔
سکولز پٹرول پمپس اور بس اسٹینڈز پر بابت سیکورٹی اور ہیلپ لائن 1124 کے متعلق بریف کیا اور روڈ ایکسیڈنٹ کی صورت میں آگاہ کیا۔ملکی صورت حال کے پیش ِ نظر سیکورٹی پر خصوصی توجہ مرکوز رکھنے کے متعلق آگاہی دی۔ عوامی حلقوں نے پٹرولنگ پوسٹ چنگس کی آگاہی مہم کو سراہا اور وقت کی ضرورت قرار دیا۔