اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ ماہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث کیا۔ جا رہا ہے۔ آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔