پٹرولیم مصنوعات 17 روپے فی لیٹر تک سستی کرنیکی سمری تیار

Petroleum Products

Petroleum Products

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سترہ روپے فی لٹر تک کمی کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔

سمری میں پٹرول چھ روپے 66 پیسے اور ڈیزل نو روپے 91 پیسے ، لائٹ ڈیزل 12 روپے 56 پیسے اور مٹی کا تیل 13 روپے 23 پیسے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔