پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، سمری وزارت خزانہ کو ارسال

Petroleum Products

Petroleum Products

اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار سے آنے والی خبروں کے مطابق، اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو ارسال کردہ سمری میں پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 49 پیسے فی لٹر کا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے 99 پیسے فی لٹر کے حساب سے اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔