پٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور

Petroleum

Petroleum

اسلام آباد (جیوڈیسک) شارٹ فال دور کرنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونےسے حکومت کو 70 ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لئے اضافی ٹیکس لگایا جاسکتا ہے۔