پی ایف یو جے جمہوریت کے تحفظ کیلئے آج انسانی زنجیر بنائے گی

PFUJ

PFUJ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ایف یو جے پارلیمنٹ، جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لیے آج انسانی زنجیر بنائے گی۔ پی ایف جے کی کال پر انسانی زنجیر آج شام 5 بجے سریناچوک کے سامنے بنائی جائے گی۔

پی ایف یو جے کے اعلامیہ کے مطابق انسانی زنجیر پارلیمنٹ، جمہوریت اور آئین کے تحفظ کے لیے بنائی جائے گی۔