فلپائن میں کینیڈا کا مغوی شہری قتل

Philippines

Philippines

اوٹاوہ (جیوڈیسک) فلپائن میں شدت پسندوں نے کینیڈا کے مغوی شہری کو ہلاک کر دیا ہے۔ ابو سیاف نے 68 سالہ جان ریڈل کو گزشتہ برس ستمبر میں ایک سیاحتی مقام سے دیگر تین افراد کے ساتھ اغوا کیا تھا۔

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے سفاکانہ اقدام قرار دیا۔

گروپ نے جان ریڈل کی رہائی کے بدلے تاوان دینے کی پیر تک کی مہلت دے رکھی تھی۔