فلپائن: چینی بحری جہاز کے عملہ میں شامل ایک شخص کا چاقو سے حملہ، 2 ساتھی قتل کر دیئے

Philippines

Philippines

زمبونگا (جیوڈیسک) فلپائن کی سمندری حدود میں چینی بحری جہاز کے عملے میں شامل ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 2 ساتھی قتل کر دیئے، ایک انجینئر زخمی ہو گیا۔