فلپائن: آپریشن‘ ابو سیاف گروپ کے 54 جنگجو ہلاک کرنیکا دعویٰ

Philippines

Philippines

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ابو سیاف گروپ کے 54 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یاد رہے غیر ملکیوں کے اغوا کے واقعات بڑھنے پر کارروائی کی گئی۔