فلپائن: بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 56 ہو گئی
Posted on October 23, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Philippines Floods
منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد چھپن ہو گئی ہے۔ ملک کے شمالی حصوں میں بارشوں نے شدید تباہی مچاہی ہے۔
شہر کی سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ علاقے میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے نظام زندگی معطل ہو چکا ہے۔
فلپائن میں حالیہ سمندری طوفان سے دس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com