فلپائنی باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

Philippines

Philippines

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سب سے بڑے باغی گروپ نے حکومت کے ساتھ ایشیا کی طویل اور مہلک ترین تنازع کے خاتمے کے لئے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔

مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے چیئرمین مورات ابراہیم نے منیلا میں دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر کہا کہ یہ حکومت کے ساتھ ہمارا ایک موثر معاہدہ طے پایا ہے جو ہماری تحریک کی شاندار کامیابی کا نتیجہ ہے۔