فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں زیمبالیزمیں شروع

 Military Exercises

Military Exercises

فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں آج سے فلپائن میں شروع ہوئی جس میں دشمن سے نبرد آزما کی حکمت عملی کی آزمائش کی گئی۔ فلپائن کے صوبے زیمبالیز میں ہونے والی ان مشقوں میں فوج کی انفنٹری یونٹ نے حصہ لیا۔

مشترکا فوجی مشقوں کے دوران براہ راست فائرنگ اور دشمن کے حملے کو پسپا کرنے کی حکمت عملی کی جانچ کی گئی۔ تین ہفتے تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں نشانہ بازی اور دشمن پر حاوی ہونے کی مختلف فارمیشنز پر کام کیا جائے گا۔