فلپائن: امریکی میرین پر قتل کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

Manila

Manila

منیلا (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائنی وزارت خارجہ کے صدارتی ترجمان ایڈوائن لاسیردا نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی میرین کلاز جوزف نے شمالی شہر اور لانگایا میں اپنی تعیناتی کے دوران ایک فلپائنی شہری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ استغاثہ نے امریکی میرین پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ جلد اس پر مقدمہ درج کرکے اسے سزا سنائی جائیگی۔