فلپائن کی اپنے 4 ہزار ورکرز کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

Philippines

Philippines

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن نے افغانستان میں کام کرنے والے اپنے 4 ہزار ورکرز کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔

افغان صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں پرتشدد کارروائیوں اور عدم استحکام کے خطرے کے پیش نظر یہ ہدایت کی گئی ہے۔ فلپائن کے محکمہ خارجہ نے اس حوالے سے الرٹ لیول تھری جاری کی۔