فون پر بھتہ مانگنے والا قانون کے شکنجے میں آ گیا

Criminal

Criminal

سرگودھا (جیوڈیسک) شہری کو فون پر دھمکیاں دے کر مبینہ طور پر بھتہ مانگنے والا مقدمے کی زد میں آ گیا۔ شہری کو فون پر دھمکیاں دے کر مبینہ طور پر بھتہ مانگنے والا مقدمے کی زد میں آ گیا۔

پولیس کے مطابق مقام حیات کے احسان کو ایک شخص کی طرف سے فون پر مسلسل دھمکیاں مل رہی تھیں۔ سائبر کرائم سیل کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر لیا گیا جسکا نام صفی اﷲ ہے ۔پولیس نے کارروائی شروع کردی۔