مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 31/10/2015

M Imran Salfi

M Imran Salfi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تحریک انصاف کی بڑی کامیابی، میاں گروپ کی 8 جبکہ چیئرمین رفیق انصاری گروپ چار سیٹوں تک محدود، چیئرمین رفیق انصاری گروپ میں ن لیگی ایم پی اے کے کزن ارشد رفیق انصاری، سابقہ ناظم ملک خالد اقبال، سابقہ نائب ناظم چوہدری نور احمدہار گئے، میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کا چیئرمین و وائس چیئرمین میاں عبدالخالق گروپ کا ہو گا،میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کی 12وارڈز میں کامیاب ہونے والے امیدواران میں وارڈ نمبر 1سے راشد علی ٹیپو,وارڈ نمبر 2سے رانا محمدشہزاد,وارڈ نمبر 3سے منیر احمدذیلدار, وارڈ نمبر4سے ثناء اللہ کمبوہ،, وارڈ نمبر5سے حاجی محمد ارشد ناز،وارڈ نمبر6سے شفاقت علی عرف شاکر گجر،وارڈ نمبر7سے محمد شہباز، وارڈ نمبر8سے میاں عبدالخالق،وارڈ نمبر9سے محمد سلیم عرف ملک چھما، وارڈ نمبر10سے اختر علی بھٹہ،وارڈ نمبر11سے خالد محموداور وارڈ نمبر12سے شفقت علی باری کامیاب قرار پائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مصطفی آباد ان کے نواحی دیہات میں دن بھر ہونے والی سرگرمیوں کی جھلکیاں،سرہالی کلاں میں دو آزاد امیدوار کے درمیان جھگڑا کے دوران دونوں گروپوں کے تین افراد زخمی ہو گئے، ن لیگی ایم این اے کی یونین کونسل 6آبراہیم آباد میں ان کے آبائی گائوں گرین کوٹ میں آزاد امیدواربرائے وارڈ نمبر 6اعجاز احمد خاں بلا مقابلہ جزل کونسلر منتخب ہو گئے، ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف اپنی آبائی گائوں میں مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے کوئی بھی جزل کونسلر کھڑا نہ کر سکے، یونین کونسل 7لکھنیکے میں بیلٹ پیپر پردونوں آزاد امیدوار چوہدری یوسف چھینہ اور فتح محمد کے انتخابی نشان بالٹی پرنٹ ہو گئے تھی جس کا علم گزشتہ رات ہی ہو گیا تھا جس پر ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی طور پر درست انتخابی نشان والے بیلٹ پیپر مہیا کر دئیے، جن میں چوہدری یوسف چھینہ کی بالٹی اور فتح محمد کی بوتل تھی، پولیس اور فوج کی سخت سیکورٹی میں پولنگ کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) کی ٹیم دن بھر میونسپل کمیٹی مصطفی آباد اور ان کی نواحی دیہات کی یونین کونسلوں کی کوریج میں مصروف عمل رہی، حساس پولنگ اسٹیشنوں کے باہر رش،پولیس کی بھاری نفری امیداروں کی شکایات پر عوام کو پولنگ اسٹیشنوں سے دور کرتی رہی، پاک فوج کے دستے دن بھر حساس پولنگ اسٹیشنوں کے علاقوں میں گشت کر تے رہے۔ یونین کونسل 6آبراہیم آباد میں شامل ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کے آبائی گائوں گرین کے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول میں اس کا بھائی حنان حنیف پولنگ اسٹیشن کے اندر داخل ہوکر عوام کو شیر پر مہر لگانے کی تلقین کرتے رہے جس پر مخالف امیدوار کے اعتراض پر معمولی تلخ کلامی ہو ئی بعد ازاں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے حنان حنیف کو پولنگ اسٹیشن سے باہرنکال دیا،یونین کونسل 9کھارا میں آزاد امیدوار انور مقارب اور چوہدری ہارون رضا اور ان کے ہامیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا، جس کے نتیجے میں آزاد امیدار انور مقارب زخمی ہو گیا، جبکہ ایک خاتون نے کونسلر کے امیدوار اشفاق میو پر تھپڑوں کی بارش کر دی، یونین کونسل سرہالی کلاں میںعوام کو دھکے مارنے پر عوام نے پولیس کانسٹیبل کی پٹائی کر دی۔ مصطفی آباد و گردوں نواح کے دیہات میں ہوائی فائرنگ کی اطلاعات۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد کی نواحی دیہات کی یونین کونسلوںچار آزاد، دو مسلم لیگ ن اور ایک تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی دیہات کی یونین کونسلوں میں یونین کونسل 3 دفتوہ سے چیئرمین سید طیب حسین رضوی ، وائس چیئرمین چوہدری اشرف علی ،مسلم لیگ ن،یونین کونسل 4 سرہالی کلاںسے چیئرمین اختر علی، وائس چیئرمین محمد اکرم،آزاد، یونین کونسل 5 چھٹیانوالہ سے چیئرمین خالد محمود، وائس چیئر مین ندیم احمد انصاری،مسلم لیگ ن،یونین کونسل 6 ابراہیم آبادسے چیئرمین ایاز کاشف خاں، وائس چیئر مین محمد عالمگیرآزاد،،یونین کونسل 7 لکھنیکے سے چیئرمین چوہدری محمد یوسف چھینہ، وائس چیئر مین چوہدری عمران دائود، آزاد،یونین کونسل 9 کھاراسے چیئرمین چوہدری انور مقارب، وائس چیئر مین ملک سردارعلی، آزاد،یونین کونسل 10 چڑیوان سے چیئرمین ندیم ہارون رشید خان، وائس چیئر مین محمدافضال ڈوگرتحریک انصاف غیر حتمی غیر سرکاری اعلان کے مطابق کامیابی قرار پائے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تحریک انصاف کی بڑی کامیابی، میاں گروپ کی 8جبکہ چیئرمین رفیق انصاری گروپ چار سیٹوں تک محدود، چیئرمین رفیق انصاری گروپ میں ن لیگی ایم پی اے کے کزن ارشد رفیق انصاری، سابقہ ناظم ملک خالد اقبال، سابقہ نائب ناظم چوہدری نور احمدہار گئے، میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کا چیئرمین و وائس چیئرمین میاں عبدالخالق گروپ کا ہو گا،میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کی 12وارڈز میں کامیاب ہونے والے امیدواران میں وارڈ نمبر 1سے راشد علی ٹیپو,وارڈ نمبر 2سے رانا محمدشہزاد,وارڈ نمبر 3سے منیر احمدذیلدار, وارڈ نمبر4سے ثناء اللہ کمبوہ،, وارڈ نمبر5سے حاجی محمد ارشد ناز،وارڈ نمبر6سے شفاقت علی عرف شاکر گجر،وارڈ نمبر7سے محمد شہباز، وارڈ نمبر8سے میاں عبدالخالق،وارڈ نمبر9سے محمد سلیم عرف ملک چھما، وارڈ نمبر10سے اختر علی بھٹہ،وارڈ نمبر11سے خالد محموداور وارڈ نمبر12سے شفقت علی باری کامیاب قرار پائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مصطفی آباد ان کے نواحی دیہات میں دن بھر ہونے والی سرگرمیوں کی جھلکیاں،سرہالی کلاں میں دو آزاد امیدوار کے درمیان جھگڑا کے دوران دونوں گروپوں کے تین افراد زخمی ہو گئے، ن لیگی ایم این اے کی یونین کونسل 6آبراہیم آباد میں ان کے آبائی گائوں گرین کوٹ میں آزاد امیدواربرائے وارڈ نمبر 6اعجاز احمد خاں بلا مقابلہ جزل کونسلر منتخب ہو گئے، ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف اپنی آبائی گائوں میں مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے کوئی بھی جزل کونسلر کھڑا نہ کر سکے، یونین کونسل 7لکھنیکے میں بیلٹ پیپر پردونوں آزاد امیدوار چوہدری یوسف چھینہ اور فتح محمد کے انتخابی نشان بالٹی پرنٹ ہو گئے تھی جس کا علم گزشتہ رات ہی ہو گیا تھا جس پر ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی طور پر درست انتخابی نشان والے بیلٹ پیپر مہیا کر دئیے، جن میں چوہدری یوسف چھینہ کی بالٹی اور فتح محمد کی بوتل تھی، پولیس اور فوج کی سخت سیکورٹی میں پولنگ کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کی ٹیم دن بھر میونسپل کمیٹی مصطفی آباد اور ان کی نواحی دیہات کی یونین کونسلوں کی کوریج میں مصروف عمل رہی، حساس پولنگ اسٹیشنوں کے باہر رش،پولیس کی بھاری نفری امیداروں کی شکایات پر عوام کو پولنگ اسٹیشنوں سے دور کرتی رہی، پاک فوج کے دستے دن بھر حساس پولنگ اسٹیشنوں کے علاقوں میں گشت کر تے رہے۔ یونین کونسل 6آبراہیم آباد میں شامل ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کے آبائی گائوں گرین کے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول میں اس کا بھائی حنان حنیف پولنگ اسٹیشن کے اندر داخل ہوکر عوام کو شیر پر مہر لگانے کی تلقین کرتے رہے جس پر مخالف امیدوار کے اعتراض پر معمولی تلخ کلامی ہو ئی بعد ازاں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے حنان حنیف کو پولنگ اسٹیشن سے باہرنکال دیا،یونین کونسل 9کھارا میں آزاد امیدوار انور مقارب اور چوہدری ہارون رضا اور ان کے ہامیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا، جس کے نتیجے میں آزاد امیدار انور مقارب زخمی ہو گیا، جبکہ ایک خاتون نے کونسلر کے امیدوار اشفاق میو پر تھپڑوں کی بارش کر دی، یونین کونسل سرہالی کلاں میںعوام کو دھکے مارنے پر عوام نے پولیس کانسٹیبل کی پٹائی کر دی۔ مصطفی آباد و گردوں نواح کے دیہات میں ہوائی فائرنگ کی اطلاعات۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد کی نواحی دیہات کی یونین کونسلوںچار آزاد، دو مسلم لیگ ن اور ایک تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی دیہات کی یونین کونسلوں میں یونین کونسل 3دفتوہ سے چیئرمین سید طیب حسین رضوی ، وائس چیئرمین چوہدری اشرف علی ،مسلم لیگ ن،یونین کونسل 4 سرہالی کلاںسے چیئرمین اختر علی، وائس چیئرمین محمد اکرم،آزاد، یونین کونسل 5 چھٹیانوالہ سے چیئرمین خالد محمود، وائس چیئر مین ندیم احمد انصاری،مسلم لیگ ن،یونین کونسل 6 ابراہیم آبادسے چیئرمین ایاز کاشف خاں، وائس چیئر مین محمد عالمگیرآزاد ،،یونین کونسل 7 لکھنیکے سے چیئرمین چوہدری محمد یوسف چھینہ، وائس چیئر مین چوہدری عمران دائود، آزاد،یونین کونسل 9 کھاراسے چیئرمین چوہدری انور مقارب، وائس چیئر مین ملک سردارعلی، آزاد،یونین کونسل 10 چڑیوان سے چیئرمین ندیم ہارون رشید خان، وائس چیئر مین محمدافضال ڈوگرتحریک انصاف غیر حتمی غیر سرکاری اعلان کے مطابق کامیابی قرار پائے گئے ہیں۔