پیرمحل ( نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر تحصیل پیرمحل میں چاول اور کاٹن کی فصل کاشت کر نے والے کسانوں کا سروے تفصیل کے مطابق تحصیل میں سروس سنٹر اور جس کی نگرانی چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار پیرمحل ، محبو ب الحق لادی بائب تحصیلدار پیرمحل ،ای ڈی سکینڈری ٹوبہ ٹیک سنگھ کر رہے سروے میں 11افراد شامل ہے جو میں 6آئی ٹی گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل اور 5سرور سنٹر میں کام کر رہے ہے ۔
………………………….. …………………………..
پیرمحل (نامہ نگار ) صدر بازار میں واقع پہناوا گارمنٹس پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ریسکیو 1122 اور فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے مسلسل 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعدآگ پر قابو پالیا آگ سے تقریبا2 کروڑ روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا تحصیل انتظامیہ اور پولیس نے بھر پور طریقے سے آگ پر قابوپانے میں مدد کی اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب اور چیف آفیسر محمد طارق کمبوہ امدادی کاموں کی موقع پر نگرانی کرتے رہے۔