مری میں بڑے پیمانے پر ڈینگی مچھر کے لاروے کی تصدیق

Dengue

Dengue

مری (جیوڈیسک) مری میں بڑے پیمانے پر ڈینگی مچھر کے لاروے کی تصدیق، سرکاری سروے اور انسپکشن کے دوران مری شہر اور مختلف یونین کونسل میں کھڑے پانی اور پلاسٹک کے ڈرموں میں ڈینگی مچھر کے لاروے کی موجودگی مقامی انتظامیہ پر سوا لیہ نشان ہے۔

جبکہ دوسری جانب خانہ پوری کرتے ہوئے آج اتوار کو مال روڈ پر ڈینگی سے بچائو کیلئے ایک واک کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے لیکن ان تمام کو ششوں کے باجود متعلقہ محکمہ کی جانب سے ڈینگی سے بچائو کی احتیا طی تدابیر کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔