ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) تر نو ل( یو سی 45 جھنگی سیداں کے چیر مین حاجی گلفراز خان وائس چیرمین حاجی ملک مہربان ا عوا ن نے کہاکہ ہم مسلم لیگ ن کی قیادت میں علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دینگے اور ہم نے کرو ڑو ں رو پے کی لاگت سے یو سی 45 جھنگی سیدا ں میں سوئی گیس کی پائپ لائن بچھا ئی اور ہر گلی محلے کی گلیا ں کو پختہ اور نالیوں کی تعمیر جگہ جگہ بو رنگ کر وا کرپانی کی فرا ہمی کو یقینی بنایاگیا
تعلیم صحت و بجلی فراہمی اور ڈینگی کی روک تھام جیسے مسائل کے حل کیلیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہیں ہیں نوجوانوں کے کھیل کھو د کیلیے بہتر ین گرائونڈ بھی بنائے جائینگے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جھنگی سیدا ں میںترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوان کیا،یو سی 45 جھنگی سیداں چیر مین حاجی گلفراز خان وائس چیرمین حاجی ملک مہربان اعوان نے کہا ہم عوام کی امانت کو درست طر یقے سے استعمال کرینگے سرکار کا دیا ہوا فنڈ علاقہ کی عوام کی امانت ہے ٹھیکیداروں کے سا تھ کھڑ ے ہو کر کام کر وائینگے کسی کوناقص میٹر یل استعمال نہیں کر نے دینگے ایک ایک روپے کا حساب عوام کے سامنے رکھے گے عوام کے ساتھ کئے گئے ہر وعدے کو پورا کرینگے۔
چیف سپورٹر بابر بٹ نے کہا ہمیں غریبوں کے لیے روز گار کی فراہمی کو یقینی بنانا ہو گا اس موقع پر منور جٹ شفیق مغل کے علاوہ دیگر علا قہ کے لو گو ں نے کہا اسلا م آ با د کے سب سے زیا دہ تر قیا تی کا م کر واکر یو سی جھنگی سیدا ں چیر مین حا جی گلفرازخان وائس چیرمین حاجی ملک مہر بان ا عوا ن اور چیف سپو ر ٹر با بر بٹ با زی لے گئے جنہو ں نے مخا لفین کے مسا ئل بھی حل کر نے میں ا ہم کر دار اداکیا۔علا قہ کے لو گو ں نے ان کی تر قیا تی کا موں کو سہرا ہا۔