فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت قوم سے کئے وعدوں کی تکمیل میں مصروف عمل ہے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف عوام کے لئے سہولیات پیدا کر رہے ہیں، ملک بھر میں تعمیر و ترقی کے نئے دور کے آغاز کا سہرا مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے سر ہے عوام سے کئے ایک ایک وعدے کو پو را کر کے پا کستا ن کو تر قی یا فتہ ملک بنا ئیںگے۔
ان خیا لا ت کا اظہا رپا کستا ن مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ فا لو اپ ٹیم کے ڈ و یژ نل انچارج کو آ رڈی نیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کا ر کنوںبا ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قا ئد ین میا ں محمد نو از شر یف اور میاں محمد شہبا ز شر یف کی ہدایت پر ملک بھر میں تر قی کا مو ں کے جا ل بچھا دئیے گئے۔
ہیں،خا ص کر فیصل آبا د بھر میںعوام میں سستی سہولیا ت کی فر اہمی اور بنیا دی مسا ئل کے خا تمہ کے لئے ہمہ وقت کو ششیں کی جا رہی ہیں،عوام کو صحت ،تعلیماور ٹر انسپو ٹ جیسی بنیا دی سہولیا ت کی فر اہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ،فیصل آبا د کے عوام کو جد ید اور بہتر سہو لیا ت فراہم کر نا ہما را مشن اور عین فر ض ہے پا کستا ن مسلم ن کی حکو مت جب بھی بر سر اقتدار میں آ ئی ملک میں تر قی کا سفر شروع ہو ا اور حکو مت نے کر یشن کے تما م دروازے بند کر کے حقیقی خد مت گا ر ہو نے کا ثبو ت دیا ہے۔