مسلم لیگ نواز کا رانا اقبال کو پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ

Rana Iqbal

Rana Iqbal

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نواز نے رانا اقبال کو پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، شیر علی گورچانی کو ڈپٹی اسپیکر بنانے اور رانا ثنا اللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی اسپیکر رانا مشہود کو بھی وزیر بنایا جا رہا ہے۔