مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما چوہدری سلیم الہی کے والد اور انجمن گجراں سندھ کے صدر چوہدری الہی بخش کی میت کی آخری آرام گاہ کی طرف لے جایا جا رہا ہے، نماز جنازہ اور تدفین میں مسلم لیگ کے صوبائی رہنما عصمت انور محسود ، پیپلزپارٹی کے سنیٹر سعید غنی، مسلم لیگ ن خواجہ طارق نذیر ، راجہ توقیر ، علیم گجر، جمیل چوہدری، چوہدری ظفر، اخبار فروش رہنما اقبال نان ، چوہدری رمضان اور دیگر نے شرکت کی۔