آس خان آسی کا شاعر ساحر قریشی کی پنجابی شاعری پر مبنی ویڈیو البم تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

Sahir Qureshi

Sahir Qureshi

لاہور : آس خان آسی کا کہنا ہے کہ ساحر قریشی کی دل میں اُتر جانے والی شاعری کو دل کے تارچھیڑ کر گانے کی کوشش کی ہے جو مارکیٹ میں تھلکہ مچا دے گی۔اُن کا ویڈیوالبم’دل دیاں لگیاں’تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

ساقریشی بھی ان دنوں لاہور میں آس خان آسی کے ساتھ اپنے گیتوں پر محنت کررہے ہیں ۔ساحرقریشی کا کہنا ہے کہ اُن کی زندگی کی شاندار شاعری پر مبنی البم مارکیٹ میں آنے والا ہے جو سننے والوں کے دل موہہ لے گا۔