پولینڈ : دہشت گردی کی منصوبہ بندی پر پروفیسر کو 13 برس قید

Poland

Poland

کراکوف (جیوڈیسک) پولینڈ میں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کو آتش گیر مادے سے بھری گاڑی پارلیمان کی عمارت سے ٹکرانے کا منصوبہ بنانے کے جرم میں 13 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

48 سالہ برونن کویثچن کو دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور دو طالب علموں کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی۔