پولیس نے عبدالستار ولد مختیار احمد قوم راجپوت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کروڑ لعل عیسن: دو لاکھ 90 ہزار روپے کا چیک کیش نہ ہونے پر فیصل ندیم زبیری کی درخواست پر پولیس نے عبدالستار ولد مختیار احمد قوم راجپوت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اطلاع کے مطابق فیصل ندیم اور عبدالستار کے درمیان کاروباری شراکت داری تھی کاروبار چھوڑنے پر فیصل ندیم کو 2لاکھ 90ہزار کا چیک دے رکھا تھا۔