پولیس حکام کے خلاف کاروائی نہ ہونے پر لاہور بھر کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر ہو گا

Lahore

Lahore

لاہور : کراچی میں طلبہ کی جانب سے نکالی گئی ناموس رسالت ریلی پرانسانیت سوز پولیس تشددکے خلاف اور طلبہ و صحافیوں پر فائرنگ اور تشدد میں ملوث پولیس حکام کے خلاف کاروائی نہ ہونے پر لاہور بھر کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر ہو گا۔

۔ پروگرام بتاریخ : جنوری 2015 بوقت : 12:00 بجے دوپہر بروز : ہفتہ بمقام : پنجاب اسمبلی مال روڈ لاہور

اسامہ اسد
سیکرٹری اطلاعات
اسلامی جمعیت طلبہ لاہور
0333-4131577
0321-9409301