پولیس کی حراست میں ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت پر ٹنڈوآدم شہر میں کاروبار بند
Posted on June 3, 2015 By Zulfiqar Ali سٹی نیوز
Business Closed
ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) پولیس کی حراست میں ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت پر ٹنڈوآدم شہر میں کاروباربند۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ عزیز بھٹی میں زیر حراست ایم کیو ایم کے کارکن وسیم اباکی پرسرار ہلاکت پر ٹنڈوآدم شہر میں کاروبار بند ہوگیا۔
ایم کیو ایم سانگھڑ زون کی جانب سے سوگ کا اعلان کیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ملزم کی ہلاکت سے پر چوٹ لگنے کی وجہ سے ہوئی۔