نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی ملزم گرفتار،2 فرار

 Police Encounter

Police Encounter

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کازوے میں پولیس آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد زیرحراست میں لے لئے گئے، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

جبکہ،2 ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے دریں اثنا تھانا کلفٹن کی حدود میں مقابلہ کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔